ردے دار بلاک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چنائی کا مستطیل پتھر جس کی گھڑائی بمقابلہ ترشے پتھر کے کھردری ہوتی ہے اور ہتوڑی سے کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چنائی کا مستطیل پتھر جس کی گھڑائی بمقابلہ ترشے پتھر کے کھردری ہوتی ہے اور ہتوڑی سے کی جاتی ہے۔